رمضان مبارک 2020: سب سے طویل اور مختصر دورانیہ کا روزہ کن ممالک میں ہوگا ان کی تفصیل؟

0
96

رمضان مبارک 2020: سب سے طویل اور مختصر دورانیہ کا روزہ کن ممالک میں ہوگا؟

رمضان المبارک(Ramzan Mubarak) بس ایک سے دو دن کی دوری پر ہے، پاکستان میں پہلا روزہ 25 اپریل ہفتے کے روز متوقع ہے جبکہ دنیا کے بیشتر ممالک میں کل یعنی 25 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق اس سال سب سے مختصر روزے کا دورانیہ 11 گھنٹے 30 منٹ تک ہوگا جبکہ سب سے طویل روزے کا دورانیہ 20 گھنٹوں تک ہوگا۔

متعدد یورپی ممالک میں روزے کا دورانیہ 20 گھنٹے کا ہوگا، جب کہ کئی ممالک میں 19 اور متعدد ممالک میں ساڑھے 18 گھنٹے یا اس سے زائد دورانیے کا روزہ ہوگا۔

عرب نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا جیسے ممالک میں سب سے مختصر دورانیے جب کہ گرین لینڈ اور ناروے جیسے ممالک میں طویل دورانیے کے روزے رکھے جائیں گے۔

سب سے مختصر دورانیے ساڑھے 11 گھنٹے والے ممالک

آسٹریلیا،ارجنٹائن،نیوزی لینڈ،چلی

12 گھنٹے دورانیے والے ممالک

جنوبی افریقہ اور اس ملک کے بعض علاقوں میں ساڑھے 11 گھنٹے دورانیے کا روزہ ہوگا۔

ساڑھے 12 گھنٹے دورانیے والے ممالک

زمبابوے،برازیل

13 گھنٹے دورانیے والے ممالک

انڈونیشیا،انگولا،کینیا

ساڑھے 13 گھنٹے دورانیے والے ممالک

سنگاپور،ملائیشیا

14 گھنٹے دورانیے والے ممالک

سری لنکا،تھائی لینڈ،ایتھوپیا،یمن

ساڑھے 14 گھنٹے دورانیے والے ممالک

سوڈان

ساڑھے 15 گھنٹے دورانیے والے ممالک

بھارت،بنگلہ دیش،عمان،ہانگ کانگ،سعودی عرب،قطر،متحدہ عرب امارات

ساڑھے 15 گھنٹے دورانیے والے ممالک

پاکستان کے چند علاقوں میں کچھ روزے ساڑھے 15 گھنٹے دورانیے کے ہوں گے۔

مصر،فلسطین،کویت

سولھا  16گھنٹے دورانیہ والے ممالک 

پاکستان کے مختلف علاقوں میں دورانیہ اس سے کم بھی ہوگا

مراکش،جاپان،ایران،عراق،لبنان،شام

ساڑھے 16 گھنٹے دورانیے والے ممالک

اسپین،پرتگال،یونان،چین،شمالی کوریا،ترکی

17 گھنٹے دورانیے والے ممالک

کینیڈا،روس،فرانس،اٹلی،افغانستان

ساڑھے 17 گھنٹے دورانیے والا ملک

رومانیہ

 اٹھارہ 16گھنٹے دورانیہ والے ممالک

سوئٹزرلینڈ،بیلجیم

ساڑھے 18 گھنٹے دورانیے والے ممالک

ڈنمارک،پولینڈ،برطانیہ،قازقستان

 انیس 19گھنٹے دورانیہ والے ممالک

جرمنی،سویڈن

سب سے طویل 20 گھنٹے دورانیے والے ممالک

گرین لینڈ،فن لینڈ،ناروے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here